جنوبی افریقہ کیخلاف فتح، وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے قومی ٹیم کو مبارکباد

جنوبی افریقہ کیخلاف فتح، وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے قومی ٹیم کو مبارکباد
جنوبی افریقہ کیخلاف فتح، وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے قومی ٹیم کو مبارکباد

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار فتح پر وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم نے مشکل وقت میں پاکستانی قومی کو خوشی دی ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سار ی ٹیم نے ہی جنوبی افریقہ کیخلاف جیت میں اپنا حصہ ڈالا جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں