عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر پانچ لیٹر دینے کا فیصلہ

عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر پانچ لیٹر دینے کا ...
عازمین حج کے آب زم زم لانے پر پابندی،پاکستان پہنچنے پر پانچ لیٹر دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حجاج کرام کے آب زم زم پاکستان ہمراہ لانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مقامی اخبار نوائے وقت کےمطابق حجاج کرام کو پاکستان پہنچتے ہی 5 لیٹر آب زم زم ائرپورٹ پر فراہم کردیا جائیگا۔ اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی حکام کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر کافی پابندیاں لگا دی گئی ہیں اور لوگ کافی مشکلات کا شکار ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -