سینیٹرچوہدری تنویرکا ووٹ دینے والے 42ارکان کیلئے دبئی پیکیج کااعلان

سینیٹرچوہدری تنویرکا ووٹ دینے والے 42ارکان کیلئے دبئی پیکیج کااعلان
سینیٹرچوہدری تنویرکا ووٹ دینے والے 42ارکان کیلئے دبئی پیکیج کااعلان

  


اسلام آباد (آئی این پی)پنجاب سے سینیٹ کے نومنتخب رکن چوہدری تنویر نے ووٹ دینے والے پنجاب اسمبلی کے 42 ن لیگی ارکان کیلئے دبئی کی سیر کے پیکیج کا اعلان کردیا ، دورے کی تاریخ کا تعین چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نومنتخب سینیٹر چوہدری تنویر احمد خان نے سینیٹ انتخابات جیتنے کی خوشی میں پنجاب اسمبلی کے 42 ارکان کو دبئی کی سیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ارکان کو دبئی کے فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرا کر ایک ہفتہ سیر و تفریح کرائی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد


loading...