تمام صحافی وقار یونس کے رویے پر ان کا بائیکاٹ کریں: سرفراز نواز

تمام صحافی وقار یونس کے رویے پر ان کا بائیکاٹ کریں: سرفراز نواز
تمام صحافی وقار یونس کے رویے پر ان کا بائیکاٹ کریں: سرفراز نواز

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ جب تک وقار یونس اپنے رویے پر معافی نہیں مانگتے صحافیوں کو چاہئے کہ ان کو کسی قسم کی کوئی کوریج نہ دیں۔ نجی نیوز چینل سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کو صحافیوں کے ہر سوال کا جواب دینا چاہئے۔ واضح رہے وقار یونس سے پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں صحافی کے سوال کو احمقانہ قرار دیا تھا اور پریس کانفرنس ختم کر دی تھی۔

مزید : کھیل


loading...