وزیرداخلہ کا ابوظہبی میں 7 سال سے تعینات نادرا سٹاف کو واپس بلانے کا حکم

وزیرداخلہ کا ابوظہبی میں 7 سال سے تعینات نادرا سٹاف کو واپس بلانے کا حکم
وزیرداخلہ کا ابوظہبی میں 7 سال سے تعینات نادرا سٹاف کو واپس بلانے کا حکم

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے سابقہ ادوار میں نادرا میں بیرون ملک تعیناتیوں پر اظہار ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ابوظہبی میں سات سال سے تعینات سٹاف کو واپس بلانے کے احکامات جاری کردئیے۔ مقامی اخبار روزنامہ نئی بات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان عہدوں پر اہل افراد کو تعینات کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...