کترینہ کی جگہ دیپکا سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

کترینہ کی جگہ دیپکا سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی
کترینہ کی جگہ دیپکا سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی(ویبڈیسک)سلمان خان کی نئی فلم سلطان میں کترینہ کیف کی جگہ دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم”سلطان“ کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار کسی فلم میں دیکھیں گے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کو 2016 تک انتظار کرنا پڑے گا۔

مزید :

تفریح -