پی سی بی کا عامر سہیل، سرفراز نواز، اعجاز بٹ اور خالد محمود کو ہرجانے کا نوٹس

پی سی بی کا عامر سہیل، سرفراز نواز، اعجاز بٹ اور خالد محمود کو ہرجانے کا نوٹس
پی سی بی کا عامر سہیل، سرفراز نواز، اعجاز بٹ اور خالد محمود کو ہرجانے کا نوٹس

  

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی حکام، ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر تنقید کرنے پر سابق کرکٹرز عامر سہیل، سرفراز نواز اور سابق بورڈ چیف خالد محمود اعجاز بٹ اور سیاستدان کامل علی آغا کو 10,10 کروڑ روپے ہرجانے کے نوٹس دے دئیے گئے۔ ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز سے بدترین شکستوں کے بعد ناقدین کی توپوں کا رخ پی سی بی اور کھلاڑیوں کی جانب ہوگیا تھا۔ ایسے میں بعض افراد نے فکسنگ کا شبہ بھی ظاہر کیا، جس پر بورڈ نے قانونی کارروائی کی۔

مزید : کھیل