سپر ہائی وے پولیس مقابلہ ،2 دہشتگرد ہلاک,تعلق کالعدم تنظیم سے تھا:ایس ایس پی راو انوار

سپر ہائی وے پولیس مقابلہ ،2 دہشتگرد ہلاک,تعلق کالعدم تنظیم سے تھا:ایس ایس پی ...
سپر ہائی وے پولیس مقابلہ ،2 دہشتگرد ہلاک,تعلق کالعدم تنظیم سے تھا:ایس ایس پی راو انوار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے پرپولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ایس ایس پی ملیر راو انوار کا کہنا تھا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھااور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

میر حاصل بزنجو کو نیا چیئرمین سینیٹ بنائے جانے کا امکان، حتمی مشاورت شروع

مزید : کراچی