رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ،10 دہشتگرد گرفتار

رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ،10 دہشتگرد گرفتار
رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ،10 دہشتگرد گرفتار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر 10 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے خفیہ معلومات پربلدیہ اور لاسی میں چھاپہ مار کر10دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔رینجرز ترجمان کاکہنا تھا کہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔

سپر ہائی وے پولیس مقابلہ ،2 دہشتگرد ہلاک,تعلق کالعدم تنظیم سے تھا:ایس ایس پی راو انوار

مزید : کراچی


loading...