سندر کے قریب ٹریفک حادثہ ،4افراد جاں بحق

سندر کے قریب ٹریفک حادثہ ،4افراد جاں بحق
سندر کے قریب ٹریفک حادثہ ،4افراد جاں بحق

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سندر کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقے میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پو لیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ نہیں کیا ، پیپلز پارٹی سمیت سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے : پرویز رشید

مزید : لاہور