آرمی پبلک سکول کے بچوں اور اساتذہ کا پہلا گروپ عمرے پر روانہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی پبلک سکول کے بچوں اور اساتذہ کا پہلا گروپ عمرے پر روانہ ہو گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27خاندانوں کا 89 افراد پر مشتمل قافلہ پی آئی اے کی پرواز سے عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے ۔آئی ایس پی آر کاکہنا تھا کہ پاک فوج کے سینیئر افسران نے گروپ کوعمرے پر روانہ کیا۔
سلیکشن کا ایشو ہے لیکن خواہشات بھی راستے میں آئیں :نجم سیٹھی