ثابت ہو گیا کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گا:فاروق ستار

ثابت ہو گیا کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گا:فاروق ستار
ثابت ہو گیا کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گا:فاروق ستار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستار کاکہنا تھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گا۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہناتھا کہ جب ٹیم کی سلیکشن ٹھیک ہوگی تو ٹیم میچ بھی جیت جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو پچھلے میچز میں نہ کھیلانا نا انصافی تھی مگر جب اسے موقع دیا گیا ہے تو اس نے ثابت کر دیا ہے کہ سرفراز دھوکہ نہیں دے گا۔

کاروبار تو ہوتا رہے گا لیکن پاکستان کا میچ دوبارہ نہیں آئے گا:پاکستانی شائقین

مزید : Cricket World Cup 2015