لیسسٹرسٹی نے ویٹفورڈ کو 1-0 سے شکست دے دی

لیسسٹرسٹی نے ویٹفورڈ کو 1-0 سے شکست دے دی
لیسسٹرسٹی نے ویٹفورڈ کو 1-0 سے شکست دے دی

  

ویٹفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ میں جاری پریمئر لیگ کے میچ میں لیسسٹرسٹی نے ویٹفورڈ کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دے دی۔لمڈ فیلڈر ریاض مہریز نے کھیل کے 56 ویں منٹ میں گول کر دیا ۔لیسسٹر سٹی کے مڈ فیلڈر ریاض مہریز نے پریمئر لیگ میں اپنا 15 واں گول ویٹفورڈ کیخلاف کیا۔ یسسٹر سٹی کواس فتح کے بعد 5 پوائنٹس حاصل ہوں گے ہیں۔

اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب ست ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی