بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخوں میں کمی

بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخوں میں کمی

بنگلہ دیش کی کالی چائے کی نرخ گر گئے۔ بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹا گانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں اوسطاً نرخ 151.24 ٹکہ ( 2 ڈالر ) فی کلو گرام رہے۔ رواں مارکیٹنگ سیریز کی 41 ویں نیلامی میں 1.8 ملین کلو گرام چائے رکھی گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے کالی چائے کی نرخ 160.22 تکہ پر رہے تھے۔

مزید : ایڈیشن 2