چین ، مقامی مکئی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

چین ، مقامی مکئی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

چین نے مکئی کی درآمد پر انحصار کم کرنے کے لئے مقامی سطح پر مکئی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے ۔ چین آئندہ کارن پرائس پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے جس کے تحت مکئی کے نرخ اتنے کم کردیئے جائیں گے کہ مکئی کے درآمد کنندگان اپنا رخ مقامی مارکیٹ کی طرف موڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق مکئی کی نئی فصل کے لئے نرخ 1400 یو آن (213.85 ڈالر) فی ٹن پر آجائیں گے۔

مزید : ایڈیشن 2