سعودی عرب:متعدداشیاء کی قیمتوں میں26فی صد کمی

سعودی عرب:متعدداشیاء کی قیمتوں میں26فی صد کمی

کراچی میں جہاں دودھ کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی ہے وہاں سعودی عرب میں دودھ،چاول چینی پنیر،کوکنگ آئل،چکن اور درآمد گوشت کی قیمتوں میں ایک چوتھائی کمی ہو گئی ہے۔سعودی وزارت تجارت اور صنعت کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس جنوری میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں26فی صد کمی دیکھنے میں آئی۔ سعودی عرب میں غذائی اشیاء کی وافر فراہمی سے ہول سیل قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید : ایڈیشن 2