آسٹریلیا : معیشت نے 0.6 فیصد وسعت اختیار کی

آسٹریلیا : معیشت نے 0.6 فیصد وسعت اختیار کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آسٹریلیا کی معیشت نے گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں 0.6 فیصد وسعت اختیار کی۔اس عرصہ میں کنزیومر سپنڈینگ اور حکومتی اقدامات نے معیشت کو سہارا دیا جس کی وجہ سے معاشی ترقی کی رفتا ر بڑھی۔آسٹریلوی ادارہ شماریات کے مطابق 2015 کے ماہ اکتوبر سے 31 دسمبر کر دوران آسٹریلیا کی معیشت کی ترقی کی رفتار 0.6 رہی جبکہ سلانہ وسعت 3.0 فیصد رہی جو حوصلہ افزاء امر ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -