کراچی اور چٹاگانگ کے درمیان شپنگ لائن

کراچی اور چٹاگانگ کے درمیان شپنگ لائن

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر سہراب حسین نے کراچی اور چٹاگانگ کے درمیان براہ راست شپنگ لائن شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان شپنگ لائنز شروع ہونے سے نہ صرف دورانیے میں کمی ہوگی بلکہ سفری اخراجات میں بھی نمایاں کمی ہو گی۔انہوں نے اس حوالے سے کراچی چیمبر کو تجویز دی ہے کہ وہ حکومت کے سامنے اس مسئلے کو اجاگر کرے تاکہ براہ راست شپنگ لائن پر غور کیا جاسکے۔

مزید : ایڈیشن 2