پاکستان دھان پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

پاکستان دھان پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر

پاکستان دھان پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے اور ملکی پیداوار کا70فیصد حصہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔چاول کے پاؤڈر سے حاصل ہونے والا تیل وٹامن بی کا ذریعہ ہے۔ جو دل کے امراض میں بہت مفید ہے۔گزشتہ سال پنجاب میں 31لاکھ 16ہزار ایکڑ رقبہ پر باسمتی دھان اور 13لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر دھان کی موٹی اقسام کی کاشت سے 3.51ملین ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہوئی۔ ۔

مزید : ایڈیشن 2