پٹرولیم مصنوعات پر 42ارب کے ٹیکس

پٹرولیم مصنوعات پر 42ارب کے ٹیکس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رواں ماہ حکومت کو ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔ فی لٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی مد میں 29 روپے 57 پیسے اور 8 روپے لیوی وصول کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں حکومت کو ڈیزل سے 27 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ علاوہ ازیں حکومت کو فی لٹر پٹرول پر 14 روپے 48 پیسے سیلز ٹیکس اور 10 روپے پٹرولیم لیوی وصول ہوگی جس سے مارچ میں حکومت کو 15ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -