رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

رضاکارانہ ٹیکس اسکیم کے باوجود ہدف پورا نہ ہوسکا ،ایف بی آر نے اسکیم کی تاریخ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 26 فروری تک صرف 305 کاروباری شخصیات

نے رضاکارانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔ذرائع کے مطابق رضاکارانہ ٹیکس اسکیم میں توسیع کے لیے 2 تجاویز تیار کی جارہی ہیں، ایک تجویز میں 15 جبکہ دوسری میں 31 مارچ تک توسیع کی سفارش کی جارہی ہے۔

مزید : ایڈیشن 2