بیڈ ویئر مصنو عات کی برآمدات میں 7فیصد کمی

بیڈ ویئر مصنو عات کی برآمدات میں 7فیصد کمی

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں بیڈ ویئر مصنو عات کی برآمدات میں 7فیصد کمی ہوئی۔ 1ارب 26کروڑ ڈالر کی بیڈ ویئر مصنوعات برآمد کی گئی تھیں۔انکا مجمو عی حجم 1لا کھ 92ہزار میٹرک ٹن رہا جو رواں سال اسی عرصہ میں 7فیصد کمی کے ساتھ کم ہو کر 1ارب17کروڑ ڈالر رہ گیا اور انکا مجموعی حجم 1لاکھ 86ہزار میٹرک ٹن رہا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پا کستا نی بیڈ ویئر مصنوعات دلکش ڈیزائننگ اور مضبوطی کے لحاظ سے پہچا نی جا تی ہیں مگر قیمتیں بنگلہ دیش ،بھارت،،چین اور دیگر مما لک سے کہیں زیادہ ہیں ۔

مزید : ایڈیشن 2