50 کا کوٹہ رکھنے والے حج آرگنائزر کا100کر دینا چاہئے،ندیم شریف

50 کا کوٹہ رکھنے والے حج آرگنائزر کا100کر دینا چاہئے،ندیم شریف

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)50حج کوٹہ والوں کا 100حج کوٹہ نہ کرنا زیادتی ہے 75والوں کا 100اور 50والوں کا 100افراد کاکوٹہ کرنا چاہیے ،200کوٹہ والوں کو بھی ایکسر سائز وہی کرنا پڑتی ہے اور50کوٹہ والوں کو بھی وہی ایکسر سائز کرنا پڑتی ہے چےئرمین ہوپ ندیم شریف نے روزنامہ پاکستان کوبتایا پاکستان کا حج کوٹہ جب تک پورا نہیں ہوتا اس وقت تک نئے ٹورز آپریٹر کو کوٹہ نہ دیا جائے البتہ 50والوں اور 66والوں کا کوٹہ کم ازکم دو بسوں کے برابر یا 100ضرور کیا جائے ان کی مشکلات بہت زیادہ ہیں۔

 

مزید : علاقائی