ہوپ کامرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد طلب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چےئرمین ہوپ ندیم شریف نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد طلب کر لیا ،بدھ کو وزارت مذہبی امور سے ہونے والے مذاکرات کے لیے حتمی لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا منگل کو ہونے والے اجلاس میں تمام گیٹ وے کے ریجنل چےئرمین اور مرکزی قیادت شریک ہو گی۔