پنجاب جینڈر پیرٹی رپورٹ ا ور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی لانچنگ تقریب آج ہوگی

پنجاب جینڈر پیرٹی رپورٹ ا ور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی لانچنگ تقریب آج ہوگی

لاہور(خبر نگار خصوصی) وزیربرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین آج 7مارچ 2بجے دوپہر کرسٹل ہال پرل کانٹیننٹل ہوٹل میں خواتین کے صوبائی کمیشن کے زیراہتمام پنجاب جینڈر پیرٹی رپورٹ ا ور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی لانچنگ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔تقریب میں پنجاب کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن فوزیہ وقار ، اربن یونٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ناصر جاوید، ایم پی ایز اور دیگر بھی موجود ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4