احمد حسن مرحوم کی رسم دسواں

احمد حسن مرحوم کی رسم دسواں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی نواحی گاؤں رنگیل پور میں یونین کونسل 263سے منتخب ہونے والے چیئرمین ملک لیاقت علی جھیڈو کے بیٹے احمد حسن کی وفات پر دسواں کا ختم تفصیلات کے مطابق چیئرمین ملک لیاقت علی جھیڈ و کے بیٹے احمد حسن کے دسواں کے ختم پرخصوصی خطاب داتا دربار کے خطیب قاری سلیم اللہ اویسی،دعا خیر میاں محمد حنیف گنگھا نے کروائی۔ شرکت کرنے والوں میں ہزاروں افراد کے علاوہ سابق ایم پی اے عبدالرشید بھٹی،سابق اٹارنی جنرل لاہور ملک نوید عنایت اللہ،سابق ایم پی اے چودھری عبدالغفور، ایا پی اے اسلم اقبال ،چیئرمین چوہدری شہزاد نذیر جٹ،چوہدری محمد شفیع گجر سابق ایم این اے سردار کامل عمر،سردار عادل عمر،یوسف منج ودیگر شامل تھے۔

آف شیخوپورہ،منور منج آف شیخوپورہ،میاں محمد اشرف ،سابق چیئرمین میاں مختار احمد شیخ،ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر کے بھائی ملک محمد شفیع کھوکھر ،حاجی محمد اسماعیل کھوکھر کے علاوہ ہزاروں افراد نے حادثہ میں جان بحق ہونے والے احمد حسن کیلئے دعا میں شرکت کی اور تمام افراد کیلئے کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا تھا۔