با غبانپورہ ، اور نج لائن منصو بے کے دوران سو ئی گیس کا مین پائپ پھٹ گیا

با غبانپورہ ، اور نج لائن منصو بے کے دوران سو ئی گیس کا مین پائپ پھٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (وقائع نگار )کو آپریٹو سٹور با غبانپورہ کے قریب اور نج لائن منصو بے کے کام کے دوران سو ئی گیس کا مین پائپ پھٹ گیا سوئی گیس عملہ نے فوری پہنچ کر پائپ کو جو ڑ ا علاقے میں بد بو پھیل چکی تھی جس کے باعث خوف وہراس پھیل گیا ۔ بعدازاں دوبارہ کام شروع کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -