پھول نگر:پولیس کا چھاپہ ،پتنگ بازگرفتار ،پتنگیں برآمد

پھول نگر:پولیس کا چھاپہ ،پتنگ بازگرفتار ،پتنگیں برآمد

پھول نگر(نمائندہ خصوصی)پتنگ بازی کرنے پر نوجوان گرفتار ،پتنگیں برآمد۔پولیس تھانہ سٹی کو اطلاع ملی کہ محلہ میانکے موڑ میں کاشف نامی نوجوان پابندی کے باوجود پتنگ بازی میں مصروف ہے۔ پولیس نے چھاپہ مار اسے گرفتا ر کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی