خورشید شاہ سندھ میں ہونیو الی کرپشن پر غور کریں،ترجمان پنجاب حکومت

خورشید شاہ سندھ میں ہونیو الی کرپشن پر غور کریں،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(اے این این )ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کرپٹ ترین سیاسی پارٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ خورشید شاہ سندھ میں ہونیو الی بد عنوانیوں پر غور کریں۔ سیدزعیم حسین قادری نے خورشید شاہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے نیب کی ہر انکوائری میں مکمل تعاون کیا ہے۔ الزامات کی سیاست کو اب ختم ہو جانا چاہئیے۔پنجاب حکومت کا ہر منصوبہ شفافیت کی مثال ہے۔

مزید : صفحہ اول