بجلی کمپنیوں کو زرعی ٹیوب ویل صارفین کے بل درست، مقدمات 12مارچ تک خارج کرنے کاحکم ، کسان پیکج میں 20مارچ تک توسیع

بجلی کمپنیوں کو زرعی ٹیوب ویل صارفین کے بل درست، مقدمات 12مارچ تک خارج کرنے ...

ملتان(نمائندہ پاکستان)صوبائی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو زرعی ٹیوب ویل صارفین کے اور بلنگ والے بل درست اور ان کے خلاف مقدمات 12مارچ تک خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

جبکہ وزیر اعظم کے اعلان کردہ کسان پیکج میں 20مارچ تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ بجلی کمپنیوں کو زرعی ٹیوب ویل صارفین سے آئندہ احکامات تک صرف ماہانہ بلوں کی وصولی کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر