ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف احتجاج جاری

ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف احتجاج جاری

کوٹ ادو، گگو منڈی، راجن پور، کہروڑ پکا، ہیڈراجکاں( نمائندہ پاکستان، (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

نا نگار، ڈسٹرکٹ رپورٹر، تحصیل رپورٹر) ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانے کیخلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ردعمل اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیل کے مطابق جمعیت علماء پاکستان مظفر گڑھ کے ضلعی صدر غلام عباس نورانی جماعت اسلامی، راجن پور کے اشرف بندیشہ، تحریک سواد اعظم کے چیئرمین زوار شاہ بخاری، شہزاد بخاری، وسیم بخاری، شہزاد گیلانی، طیب رضا، شاہد قادری، مولانا فہیم بخاری اور دیگر رہنماؤں نے ممتاز قادری کو پھانسی دیئے جانیکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکمران بیرونی آقاؤں کو خوشنودی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر