خانیوال ، نہرمیں چھلانگ لگانے والی خاتون کی نعش تاحال نہ ملی، ریسکیو آپریشن ختم

خانیوال ، نہرمیں چھلانگ لگانے والی خاتون کی نعش تاحال نہ ملی، ریسکیو آپریشن ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)تین روز قبل88/15-Lکے قریب میلسی لنک میں 30سالہ(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

سمیرا بی بی زوجہ یاسین سکنہ 58/15-Lنے چھلانگ لگادی تھی ریسکیو1122نے تین دن تک آپریشن کیا مگر خاتون کی نعش نہ مل سکی گزشتہ روز ریسکیو1122نے ورثاء کی رضا مندی سے خاتون کی نعش کی تلاش کا ریسکیو آپریشن ختم کردیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر