سرکاری سکولوں میں جماعت اول تا ہفتم کے سالانہ امتحانات شروع

سرکاری سکولوں میں جماعت اول تا ہفتم کے سالانہ امتحانات شروع

ملتان ( سٹاف رپو رٹر) سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2016شروع ہو گیا ہے اور(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

تمام سکولوں میں جماعت اول سے ہفتم تک کے سالانہامتحانا ت شروع ہو گئے ہیں۔31مارچ سے قبل تمام سکول نتائج کا اعلان کر یں گے‘سکولوں میں جماعت پنجم ا ور ہشتم کے باقی 3پیپرز کا امتحان بھی لیا جائے گا‘بیشتر سکولوں میں بچوں سے غیر قانونی پیپر فنڈ وصول کئے جانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر