این ٹی ایس میں کامیاب ،امیدواروں کی لسٹ آج آویزاں کی جائینگی

این ٹی ایس میں کامیاب ،امیدواروں کی لسٹ آج آویزاں کی جائینگی

تخت بھا ئی (نامہ نگار) ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آ فیسر (میل )مردان کے تر جما ن کی طر ف سے جا ری کر دہ پر یس ر یلیز کے مطا بق حا لیہ این ٹی ایس میں شر کت کر نے والے کا میا ب امیدوا ر و ں کے لسٹ آ ج بروز پیر 7ما رچ ڈ ی ای او آ فس مردا ن میں آ وازں کی جا ئیگی ۔امیدوارو ں کو ہدا یت کی جا تی ہیں کہ اپنے کوائف چیک کر یں ۔اس سلسلے میں اعتراضا ت اور اپیلیں 15ما رچ تک د فتر ی اوقا ت میں ڈ ی ای او آ فس مردا ن میں جمع کر یں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر