سابق تحصیل ناظم ساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل ہونگے

سابق تحصیل ناظم ساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل ہونگے

تخت بھا ئی (نامہ نگار) سا بق تحصیل تخت بھا ئی کے نا ظم حا جی گل دادخان اپنے سا تھو ں سمیت اے این پی میں شمو لیت کا اصو لی فیصلہ کیا۔ شمو لیت کا با ضا بط اعلا ن آ ئندہ ہفتہ کر ئینگے ۔جلسے سے اے این پی کے صو با ئی صدر اور سا بق وز یر اعلیٰ امیر حیدر خان ہو تی ،ڈسٹر کٹ نا ظم مردان حما یت اللہ ما یا ر اور دیگر قا ئد ین خطا ب کر ئینگے ۔اس سلسلے میں انہو ں نے گز شتہ روز پا ر ٹی کے صو با ئی صدر اور سا بق وز یر اعلیٰ امیر حید ر خان ہو تی سے انکے ر ہا ئش گا ہ ہو تی ہا ؤ س مردان میں ایک بڑ ے وفد کے ہمرا ہ ملا قا ت کیئے ۔و فد میں سابق تحصیل نا ظم حا جی گل داد خان کے علا وہ یو سی کو ٹ جھو نگڑ ہ کے نا ظم جا وید علی ، خا نم اللہ خان ،مختیا ر احمد ،حا جی سید خان ،عمر دراز خان اور د یگر مشرا ن اور علا قے کے معز ز ین شا مل تھے ۔انہو ں نے اپنی طر ف سے اپنے خا ندا ن اور سا تھو ں سمیت اے این پی میں شمو لیت کر نے کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنی طر ف سے اپنے گا ؤ ں نو اں کلے تخت بھا ئی استقبا لیہ تقر یب کی دعو ت دی اپنے شمو لیت کا اعلان عنقر یب ایک بڑ ے جلسۂ عا م کر ئینگے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر