ملاکنڈ لیویز کے دو ٹریفک اہلکار موٹر کارکی ٹکر سے شدید زخمی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈ لیویز کے دوٹریفک اہلکارموٹرکارکی ٹکرسے شدیدزخمی ہسپتال منتقل موٹرکارڈرائیورفرارہونے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالاکنڈلیویز ٹریفک کے دواہلکاربلال اورفیاض موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ موٹرکارکی ٹکر سے شدیدزخمی ہوگئے فوری طورپرمقامی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ موٹرکارڈرائیورجائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔