باجوڑ ایجنسی میں خار اصلاحی جر گے اور پولٹیکل انتظامیہ کے مزکر ات کامیاب

باجوڑ ایجنسی میں خار اصلاحی جر گے اور پولٹیکل انتظامیہ کے مزکر ات کامیاب

باجوڑ ایجنسی ( نمائندہ پاکستان) باجوڑ ایجنسی میں خار اصلاحی جر گے اور پولٹیکل انتظامیہ کے مزکر ات کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باجوڑ خار کے مغل مسجد میں خار قبائل اور پولٹیکل انتظامیہ کا ایک پر وقار جر گہ زیر صدرات چیئر مین اصلاحی جر گہ سید احمد جان منعقد ہوا انہوں نے پو لٹیکل ایجنٹ عبد العامر خٹک کو خار کے مسائل سے اگا ہ کیا تقریب سے پولٹیکل ایجنٹ باجوڑ عبدالعامر خٹک نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ باجوڑ ایجنسی کے مشران پو لٹیکل انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں اور اس کے وجہ سے علاقہ تر قی کے رہ پر گامزان ہے انہوں نے خار کو بجلی کے مین لائن سے منسلک کر نے کا اعلان بھی کیا عبد العامر خٹک نے کہا کہ منگل سے خار میں صفاٖئی مہم کا اغاز کیا جائے گا انہوں نے خارمغل مسجد کیلئے ایک لاکھ روپیہ گر نٹ کا اعلان بھی کیا تقریب میں پولٹیکل ایجنٹ کو سعید احمد جان نے قبائلی لونگی پیش کیا میاں سعید الرحمن،نواب ذادہ نعیم الدین الدین خان نے بھی خطاب کیا اس موقع پر اے پی اے خار محمد علی خان ،اے پی اے نواگئی فیاض شیر پاوں تحصیلدارار خار محمد یونس خان تاجر بر ادری کی صدرلعلی شاہ پختون یار،حاجی راحت یوسف،مولانا احمد نور ،حاجی نعم اللہ خان بھی موجود تھی خار اصلاحی جر گے نے پولٹیکل ایجنٹ باجوڑ عبد العامر خٹک کا شکر یا ادا کیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر