چیف ایگزیکٹو پیسکو انورالحق یوسف زئی کابنوں سرکل واپڈا کالونی کا دورہ

چیف ایگزیکٹو پیسکو انورالحق یوسف زئی کابنوں سرکل واپڈا کالونی کا دورہ

بنوں ( نمائندہ پاکستان)چیف ایگزیکٹو پیسکو انورالحق یوسف زئی بنوں سرکل واپڈا کالونی کا دورہ ،چیف انجیئن اپریشن اقبال مروت ایکسن حبیب الرحمن بھی ساتھ تھے اہم اجلاس کے دوران ایس ای واپڈا عبداﷲشاہ، ڈی سی ایم رشیدانور، ایکسن پیسکو شوکت اﷲمروت، ایکسن میاں محمد آیاز، ایکسن کرک عبدالرحیم خان، ایکسن لکی اسلم خان، ایکسن کسٹرکشن طفر اقبال ،132kvگریڈ سٹیشن ایکسن نادر زمان، ڈٹپی ڈئریکٹر کمپیوٹر ایس ڈی اوز ریونیوافسر گل ولی خان، پاکستان واپڈا ہائید رویونین سیکرٹری اطلاعات عمرعلی خان موجود تھے اجلاس کی صدارت چیف ایگزیکٹو پیسکو انور الحق یوسف زئی نے فرروی مہینے کی لائن لاسیز اور ریکوری صورت حال چیک کیا تمام ایکسنز کو سنحتی کے ساتھ ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارچ واپریل کے مہینے میں لائن لاسیز کو کم سے کم اور صارفین سے زیادہ سے زیادہ بقایاجات وصولی کی ٹارگیٹ دی گئی تمام پیسکو ملازمین سویرے ڈیوٹی پر آکر شام تک اور سنیچر اتوار کے دنوں میں بھی فیڈرز لائنوں سے غیر قانونی کنکشن ختم کرکے بجلی چوری کی روک تھام اور بقایاجات وصول کریں نومنتخب یونین ڈسٹرکٹ ممبران سے جرگے اور مذاکرات کرکے بنوں کے عوام انہتائی مخلص اور غیر مند ہیں اور بلنک نہ کی جائے البتہ جس فیڈرز پر کنڈے جات ہوں FIRدیں پیسکو کمپنی کی حالات خراب ہے پورا کوشش کریں کہ ادارہ پرائیوٹ سے بچ ہوسکے وفاقی حکومت ان قریب لوڈشیڈنگ کم کرینگے تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ بجلی مل سکے وزارت پانی و بجلی کو ہم جواب دہ ہیں عوام کو ریلف دینا ہمارا اولین ترجیح ہے سرکاری اداروں سے ریکوری کی جائے چیف ایگز یکٹو نے واضح طورپر کہا کہ اگر مارچ اپریل کے مہینے میں لاسیز کم نہ ہوں اور صارفین بجلی سے وصولیا ں بہتر نہ ہوئی تو مجبورا سزا کیلئے تیار ہوجائیں۔

مزید : کراچی صفحہ آخر