ممتازقادری کو مغربی آقاؤں کی ایماء پر پھانسی دی گئی ،پیر مانکی شریف

ممتازقادری کو مغربی آقاؤں کی ایماء پر پھانسی دی گئی ،پیر مانکی شریف

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیر زادہ محمد آمین آف ما نکی شر یف نے کہا کہ ممتاز قادری کو مغر بی آقا ؤں کی ایما ء پر پھا نسی دی گئی اور ملک میں انتشار پھیلا نے کے راہ ہموار کیا انہوں نے کہا ممتاز قادری کے فیصلے میں انصاف کو بلا ئے طاق رکھ کر مغر بی آقا ؤن کو خوش کر نے کے لئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں بر ائے نام نا موس رسا لت قا نون بنا یا ہے جس میں کسی کو سزا نہیں دیتے اگر حکمران حقیقی معنوں میں اس قا نون پر عمل در آمد کر تے تو اس قسم کا کو ئی واقع رو نما نہین ہو تا انہون نے کہا حکمرا ن سن لے اگر ایک ممتاز قادری کو نا موس رسا لت پر شہید کیا گیا تو اب لا کھوں پید ا ہو نگے امر یکی غلا می میں پا لنے والے حکمرا نوں سن لیں جب تک ایک بھی عا سق رسولﷺ زندہ ہو گا حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستا حی کر نے والوں کو جہنم میں بھیج دینگے ہم ہر وقت نا موس رسا لت پر جان قر بان کر دینگے ہم پا کستان کے بے غیرت حکمرا نوں کی طر ح نہیں ہے

مزید : کراچی صفحہ آخر