تحریک انصاف دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے :افتخار مشوانی

تحریک انصاف دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے :افتخار مشوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھا ئی (نامہ نگار) ڈ یڈ ک کمیٹی مردان کے چیئر مین افتخا ر علی مشوا نی ایم پی اے نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف ز با نی جمع خر چ کے بجا ئے عملی اقدا ما ت پر یقین ر کھتے ہو ئے د یہا تی اور پسما ند ہ علا قو ں کو تر قی دوڑ میں شا مل کر نے کے لئے ز ند گی تمام بنیا دی سہو لیتیں عوا م کو انکے د ہلیز پر مہیا کر ئیگی ۔پسما ند ہ علا قو ں کے عوا م کو صحت تعلیم مواصلا ت ابپا شی ابنو شی گیس پا نی بجلی تر جیحی بنیا دو ں پر فرا ہم کر کے دم لے ئینگے ۔وہ گز شتہ روزاپنے فنڈ زسے تخت بھا ئی کے مختلف علا قو ں 80لا کھ 57ہزار رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو نے وا لا گو جر گڑ ھی با ئی پا س رو ڈ ،57لا کھ 51ہزار رو پے کی لا گت سے گا رو شا ہ مہتر غو نڈ ئی رو ڈ ،34لا کھ 32ہزار رو پے کی لا گت سے فضل آ با د روڈ ،33لا کھ 54ہزار رو پے سے شر یف آ با د پٹ بابا روڈ ،29لا کھ 85ہزار رو پے کی تعمیر سے بسم اللہ کا لو نی روڈ اور 46لا کھ 69ہزار رو پے کی لا گت سے جہا نگیر آ با کنڈ ہ چم یاران کی الگ الگ افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر ر ہے تھے ۔جس سے پشا ور ر یجن کے سا بقہ جا ئنٹ سیکر ٹر ی ند یم شا ہ ایڈو کیٹ ،ڈسٹر کٹ کو نسل مردا ن کے ر کن داد خان خلجی ،سعید خان اور د یگر نے بھی خطا ب کیا ۔انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے ملک و قو م کو قبضہ ما فیا سیا ست دا نو ں اور خا ندانو ں کے چنگل سے آ زاد کر نے کا تہیہ کیا ہو ا ہیں جس کے حو صلہ افزاء نتا ئج بر�آ مد ہو ر ہے ہیں ار کا ن اسمبلی کی طر ح بلد یا تی الیکشن میں بھی غر یب اور متو سط طبقے کو آ گے لا کر مخا لفینوں کی نیند یں حرا م کر دی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ تمام سا زشو ں اور مشکلا ت کے با وجو د تحر یک انصاف کا میا بی کی طر ف کا مز ن ہے اور کہا حلقے کے عوا م کے جملہ مسا ئل میرٹ کے بنیا د پر حل کیئے جا ئینگے ۔