جعل سازوں کی ضمانت خارج

جعل سازوں کی ضمانت خارج

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ڈبل کیمل بر انڈ کے جعلی سرف بنا نے والوں عد نان اور واجد کی ضما نت خارج کر تے ہو ئے جج نے جیل بھج دیئے تفصیلات کے مطا بق اور نگ آبا د پبی اور با بی جد ید تا رو جبہ میں عد نا ن ولد رحمان گل اور واجد ولد فقیر حسین جعلی سر ف فیکٹری میں ڈبل کیمل بر انڈ کے جعلی سرف بنا کر با زاروں میں فروخت کر تے تھے جس کو پبی پو لیس نے چھا پوں کے دوران گرفتا ر کئے جس کو نو شہرہ کے عدا لت میں پیش کئے عدا لت دو نوں ملز مان کو جعلی سر ف الحسین سوپ فیکٹر ی کا ٹلنگ کے برا نڈ بنا نے والے ڈبل کیمل برانڈ استعمال کر نے پر ضما نت خارج کر تے ہو ئے جیل بھیج دیئے

مزید : کراچی صفحہ آخر