ادرک کی چائے صحت کے لئے مفید ہے،طبی تحقیق

ادرک کی چائے صحت کے لئے مفید ہے،طبی تحقیق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق ادرک کی چائے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، جو مختلف امراض کے خاتمہ میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک سے بنی چائے وٹامن سی سے بھرپور ہے ہوتی ہے جو صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ماہرین کے مطابق ادرک کی چائے قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور انسانی دماغ کو سخت ٹینشن میں سکون دیتی ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر