سعودی عرب میں ایک اور قاتل کا سر قلم رواں سال تعداد 70 ہو گئی

سعودی عرب میں ایک اور قاتل کا سر قلم رواں سال تعداد 70 ہو گئی
سعودی عرب میں ایک اور قاتل کا سر قلم رواں سال تعداد 70 ہو گئی

  

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سعودی شہری الا الزہرانی کو مقامی شہری عبداللہ السمیری کا قتل کرنے پر سزا دی گئی۔رواں سال اب تک 70 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

مزید : عرب دنیا