پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افراد گرفتار

پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افراد گرفتار
پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(آن لائن)پشاور میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 22 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ لاہوری گیٹ میں قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کے دوران 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس نے گرفتار قمار بازوں سے داؤ پر لگائی گئی 66 ہزار روپے،جوا کھیلنے کے الات، موبائل فون اور ایک عدد پستول برامد کرلیا ہے۔گرفتار افراد کو عدالت میں پیش جائے گا۔

مزید : پشاور