صدر ممنون حسین او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے

صدر ممنون حسین او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے
صدر ممنون حسین او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے

  

جکارتہ (آئی این پی) صدر ممنون حسین او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو صدر ممنون حسین انڈونیشیا پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر انڈونیشیا کی دیہی ترقی کے وزیر مروان جعفر نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر ممنون حسین او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ یہ اجلاس فلسطین کی صورتحال پر طلب کیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی