اورنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا

اورنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا
اورنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں مرد اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کی شناخت حامد عرف خان اللہ اور ثمینہ کے ناموں سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق حامد لڑکی ثمینہ کو چند روز قبل اس کے والدین کی مرضی کے بغیر شمالی وزیر ستان سے لیکر آیا تھا اور دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم اے پسٹل کے نو خول ملے ہیں۔ پولیس مزید تفیش کر رہی ہے۔

مزید :

کراچی -