پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والا بل مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے: مولانا محمد شیرانی

پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والا بل مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے: مولانا ...
پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والا بل مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے: مولانا محمد شیرانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والا بل مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ خواتین پر اگر تشد ہوتا ہے تو وہ جہالت ہے اور اس جہالت کو دور کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات کو عام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بل کا اسلامی تعلیمات اور اقدار سے کوئی تعلق نہیں اور یہ صرف اور صرف مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -