ن لیگ کا مرکز ی سیکرٹری جنرل پنجاب کی بجائے کسی اور صوبے سے لینے کا قومی امکان

ن لیگ کا مرکز ی سیکرٹری جنرل پنجاب کی بجائے کسی اور صوبے سے لینے کا قومی امکان
ن لیگ کا مرکز ی سیکرٹری جنرل پنجاب کی بجائے کسی اور صوبے سے لینے کا قومی امکان

  

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کا مرکزی سیکرٹری جنرل پنجاب سے نہیں کسی اور صوبے سے لینے کا قومی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق(ن ) لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا عہدہ اقبال ظفر جھگڑا کے گورنر خیبر پختونخوا بننے سے خالی ہو چکا ہے اور (ن ) لیگ کے مرکزی صدر میاں نواز شریف کا تعلق بھی پنجاب سے ہے ا س لیے اب (ن) لیگ کی جانب سے پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل کا عہد ہ کسی دوسرے صوبے کو دیئے جانیکا قومی امکان ہے ۔ اس حوالے سے جلد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

مزید : لاہور