بین الاقوامی ایئر لائن کی ناقابل یقین آفر ،پاکستانیوں کے لئے شاندار پیشکش

بین الاقوامی ایئر لائن کی ناقابل یقین آفر ،پاکستانیوں کے لئے شاندار پیشکش
بین الاقوامی ایئر لائن کی ناقابل یقین آفر ،پاکستانیوں کے لئے شاندار پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ، فیصل آباد، دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ایئر لائن نے کرایوں میں ناقابل یقین حدتک کمی کی  پیشکش کردی اور یہ  کرائے 699درہم ( 19935پاکستانی روپے)سے شروع ہوتے ہیں تاہم یہ خصوصی پیشکش 48گھنٹوں کے لئے کارآمد ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ایئر عربیہ نے سپیشل کرایوں کا آغاز کر دیا ہے ، ایئر عربیہ کی اس آفر کی مدت 8مارچ ختمہو جائے گی اور یہ کہ یہ پیشکش 30اپریل تک کی فلائٹس کے لئے کارآمد ہے ۔ جہاں بیروت سے واپسی کا ٹکٹ 699درہم میں پڑے گا وہیں کراچی اور فیصل آباد سے بالترتیب 710درہم (20249پاکستانی روپے)اور 1030درہم (29376پاکستانی روپے)ادا کرنا پڑینگے۔ممبئی، احمد آباداور ناگپور سے واپسی کاٹکٹ بالترتیب 922درہم ، 929درہم اور 999درہم میں دستیاب ہو گا ۔

مزید :

بزنس -