ایک بار پھر مصرجانے اور ’سورج ہو امدھم، شام ڈھلنے لگی ‘دہرانے کا وقت ہو گیا ہے :شاہ رخ خان

ایک بار پھر مصرجانے اور ’سورج ہو امدھم، شام ڈھلنے لگی ‘دہرانے کا وقت ہو گیا ...
ایک بار پھر مصرجانے اور ’سورج ہو امدھم، شام ڈھلنے لگی ‘دہرانے کا وقت ہو گیا ہے :شاہ رخ خان

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈکے کنگ آف رومانس شاہ رخ خان نے ایک بار پھر مصر جانے کے لئے بیتاب دکھائی دہے رہیں اور انہوں نے اس خواش کا اظہار بھی کر دیا ہے کہ وہ جلد مصر جائینگے ۔ شاہ رخ خان نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے کہ مصر کاپھر سے دورہ کرنے اور ’سورج ہو امدھم ، شام ڈھلنے لگی‘دہرانے کا وقت ہو گیا ہے ۔

مزید : تفریح